ملتان ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، پاکستان کی  پوری ٹیم 202 رنز پر آوٹ ہوگئی

ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہے ۔ پاکستان کی  پوری ٹیم 202 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی۔  پاکستان کی پوری ٹیم 202 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل ہے۔بابر اعظم کے 75 اور سعود شکیل کے 63 رنز کے … ملتان ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، پاکستان کی  پوری ٹیم 202 رنز پر آوٹ ہوگئی پڑھنا جاری رکھیں